یہ تنظیم سنہ 1985میں وجود میں آیا ہے علما شگر مقیم مشھد نے اس تنظیم کی تاسیس کی ہے الحمدللہ تاحال یہ تنظیم ہر روز جمعہ بوقت صبح تمرین برنامہ خطابت برگزار کررہے ہیں۔