انجمن الخمسہ علما شگر مقیم مشھد مقدس ایران یہ تنظیم مشھد مقدس میں مقیم منطقہ شگر بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء، علما اور خانوادگان کی تعلیمی، تربیتی، فکری اور فلاحی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہے۔
علماء کرام کی تعداد اس وقت 36 سے تجاوز کرگئے ہیں، اور سنہ 2022 میں انتخابات میں بلامقابلہ شیخ علی محمد جعفری صاحب منتخب ہوئے ہیں۔